میرے حسین خواب

علی سردار جعفری اے مرے حسیں خوابو تم کہاں سے آئے ہو کس افق سے ابھرے ہو کس شفق سے نکھرے ہو کن گلوں کی صحبت میں تم نے تربیت پائی کس جہاں سے لائے ہو یہ جمال و رعنائی میں نے تم کو دیکھا ہے یاد اب نہیں آتا شاید ایک لڑکی کی تھرتھراتی…

اک عمر پڑی ھے

اک عمر پڑی ھے فیض احمد فیض اِس وقت تو یوں لگتا ہے کہیی کچھ بھی نہیں ہے، مہتاب، نہ سورج، نہ اندھیرا، نہ سویرا آنکھوں کے دریچوں میی کِسی حسن کی چلمن، اور دِل کی پناہوں میں کِسی درد کا ڈیرا شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شاید، اب آ کے کرے گا…

دریائے ھڈسن کے کنارے۔۔۔
|

دریائے ھڈسن کے کنارے۔۔۔

بات ہو رہی تھی، پی ایم سی کی، کلاس ۹۳ کی ہماری گیٹ ٹو گیدر کی، پھر سے مل بیٹھنےکی کسی نے کہا ، دریائےکنہار کے کنارے، ناران میں بان فائیر،صوفیکلام ،غلام شبیر بھائ کی آواز میں کسی نے مشورہ دیا وادئ کیلاش کا کلاس ٹرپ چلم جوش، رنگ برنگ، حسیں موسمِ بہار میں a…