سورہ الزلزلہ
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جاۓ گی،اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی،اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے،اس روز وہ اپنے اوپر گزرے ہوۓ حالات بیان کرے گی، کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہو…