سورہ المدثر
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے، اٹھو اور خبردار کرو۔ اور اپنے رب کی بڑائ کا اعلان کرو۔اور اپنے کپڑے پاک رکھو۔ اور گندگی سے دور رہو۔ اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو۔ ہر متنفس اپنے کسب کے بدلے رہن ہے، دائیں بازو والوں کے…