سورہ القدر
ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔ وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک۔
بے شک فیصلے کا ایک دن مقرر ہے۔ جس دن صور میں پھونک مار دی جاۓ گی، تم فوج در فوج نکل آؤ گے۔ اور آسمان کھول دیا جاۓ گا حتی کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جاۓ گا، اور پہاڑ چلاۓ جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے۔ درحقیقت…
تزکیہ نفس کیا ھے؟ میری یہ سمجھ قرآنی آیات پر غوروفکر اور انسانی فطرت و عمل کے مشاھدے اور دنیاوی علم کو سامنے رکھ کر میں نے اخذ کی ہے. اس سے اختلاف اور اس میں اضافہ کی بہت گنجائش ھے. انسان کا ایک جسم مٹی سے بنایا اور اسکے اندر دماغ ھے جو اصل…
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًى فَاكْتُبُوهُ ۚ وَلْيَكْتُب بَّيْنَكُمْ كَاتِبٌ بِالْعَدْلِ ۚ وَلَا يَأْبَ كَاتِبٌ أَن يَكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللَّهُ ۚ فَلْيَكْتُبْ وَلْيُمْلِلِ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ وَلَا يَبْخَسْ مِنْهُ شَيْئًا ۚ فَإِن كَانَ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ سَفِيهًا أَوْ ضَعِيفًا أَوْ لَا يَسْتَطِيعُ أَن يُمِلَّ هُوَ فَلْيُمْلِلْ وَلِيُّهُ…
– قسم ہے ان(ہواؤں ) کی جو پے درپے بھیجی جاتی ہیں، پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں اور (بادلوں) کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں، پھر (ان کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں، پھر ( دلوں میں اللہ کی ) یاد ڈالتی ہیں، عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر ، جس چیز…
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آ فت کی خبر پہنچی ہے؟کچھ چہرے اُس روز خوف زدہ ہوں گے ،سخت مشقت کر رہے ہوں گے،تھکے جاتے ہوں گے،شدید آگ میں جھلس رہے ہوں گے،کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا، خاردار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا اُن کے لیے نہ…
INTRODUCTION This Surah was revealed during the last stage of the Holy Prophet’s residence in Makkah, when the Quraish were considering the prospects of killing, exiling, or imprisoning him. At that time some of the non-Muslims put this question to test him: “Why did the Bani Israel (Israelites) go to Egypt?” The Surah was revealed there…