رزق اور خدا
وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ ۔۔ :” دَاۗبَّةٍ “ ” دَبَّ یَدِبُّ دَبِیْبًا “ سے اسم فاعل ہے، جس کا معنی آہستہ چلنا ہے۔ ہر جان دار خواہ مذکر ہو یا مؤنث، عاقل ہو یا غیر عاقل، سب پر ” دَاۗبَّةٍ “ کا لفظ استعمال ہوتا ہے، جیسا کہ فرمایا : (وَاللّٰهُ خَلَقَ كُلَّ دَاۗبَّةٍ…