سورہ القدر
ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔ وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک۔
کیا نظر بد کی کوئی واقعی حقیقت ھے؟ سورہ الفلق میں اسکا ذکر ھے۔ وسوسے، گرہوں پر پڑھ کر پھونکنے والوں کا شر، حسد کرنے والے کا شر وغیرہ۔ سمجھ یہ آتا ھے کہ انسان کی شخصیت احساس اور جذبات اور سوچ سے بنتی ھے۔ اور اچھی سوچ کی اچھائی اور بری سوچ کی برائی…
اللہ کو پکارنا: رسول کا مشن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اگر اللہ تمہارے ہاتھ سے ایک آدمی کو ہدایت دے گا، یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ (بخاری و مسلم) ’’سرخ اونٹ‘‘ بہترین قسم کے اونٹ ہیں۔ خدا کے وجود کا ثبوت اللہ کے وجود کے ثبوت کے حوالے سے…
جب سے ماں جی فوت ہوئی تھیں آج پہلی بار خواب میں آئیں۔۔۔ میرے بالکل پاس ہی بیٹھی بتا رہی تھیں کہ۔۔۔ آج پھیکے کی امّاں سے ملنے گئی تھی۔۔۔ پھییکے نے اُن کے لیئے بہت سوہنا پکا گھر بنوایا ہے اور اُن کےصحن میں بہت خوبصورت پھل دار درخت بھی لگواۓ ہیں۔۔۔ اور پھر…
اے نبی ، اپنے ربِّ برتر کے نام کی تسبیح کرو جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا،جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائ، جس نے نباتات اگائیں پھر ان کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا۔ ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے سوائے اس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر…
اے نبی ، جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو انہیں اُن کی عدت کے لیے طلاق دیا کرو۔اور عدت کے زمانے کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو،اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا رب ہے۔ زمانہءعدت میں نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں،الا یہ کہ وہ کسی صریح…
اس ایت میں میرے خیال میں یہ کہا گیا ھے کہ دنیا کی زندگی اور اسکی ساری چیزیں فانی ھیں اور آزمائش ھیں ۔ انکے حصول میں اخرت کی ابدی زندگی کو بھولنا نہیں چاھئے۔ جب سب کچھ ختم ھو جائے گا تو اخرت کیلئے نیک اعمال کمانے کا کوئی مزید موقع نہ دیا جائے…