Usman on Cancer Awareness
Dr Muhammad Usman Rashid was on Lahore News Morning show – for an interview about Cancer Awareness in Pakistan
Dr Muhammad Usman Rashid was on Lahore News Morning show – for an interview about Cancer Awareness in Pakistan
کالج کے در ودیوار۔۔ کالج کا سنہری زمانہ کب کسی کو بھولتا ہے۔۔ بشرطیکہ اس کے ساتھ کچھ بہت بھیڑا نا ہوا ہو۔۔ کچھ لوگوں کے بڑے بڑے کارناموں کے ساتھ ساتھ ہم جیسوں کی معصوم سی شراتیں بھی چلتی رہتی تھیں۔۔ ایسا ہی ایک چھوٹا سا، نکا سا، معصوم سا واقعہ ہے تھرڈ ائیر…
جب سے ماں جی فوت ہوئی تھیں آج پہلی بار خواب میں آئیں۔۔۔ میرے بالکل پاس ہی بیٹھی بتا رہی تھیں کہ۔۔۔ آج پھیکے کی امّاں سے ملنے گئی تھی۔۔۔ پھییکے نے اُن کے لیئے بہت سوہنا پکا گھر بنوایا ہے اور اُن کےصحن میں بہت خوبصورت پھل دار درخت بھی لگواۓ ہیں۔۔۔ اور پھر…
بات ہو رہی تھی، پی ایم سی کی، کلاس ۹۳ کی ہماری گیٹ ٹو گیدر کی، پھر سے مل بیٹھنےکی کسی نے کہا ، دریائےکنہار کے کنارے، ناران میں بان فائیر،صوفیکلام ،غلام شبیر بھائ کی آواز میں کسی نے مشورہ دیا وادئ کیلاش کا کلاس ٹرپ چلم جوش، رنگ برنگ، حسیں موسمِ بہار میں a…
وہ کیمونٹی میڈیسن والا مشہور واقعہ بھی سب کو یاد ہو گا۔۔ خادم بھی کسی کی مدد کرتے پکڑا گیا۔۔ پراف میں وائیوا جب ہوا تو ایک گھنٹہ تک وائیوا ہوا۔۔ باہر سب پریشان اور اندر میری اور پروفیسر صاب کی بحث چل رہی۔۔ وہ کہہ رہے کہ تم نے جان کر کیا۔۔ اور میں…
میرے ہمسفر، تجھے کیا خبر یہ جو وقت ہے ….کسی دھوپ چھاؤں کےکھیل سا اسے دیکھتے، اسے جھیلتے میری آنکھ گرد سے اٹ گئی میرے خواب ریت میں کھو گئے میرے ہاتھ برف سے ہو گئے میرے بے خبر، تیرے نام پر وہ جو پھول کھلتے تھے ہونٹوں پر وہ جو دیپ جلتے تھے بام…
سب کی خیر سب کا۔ بھلابہت نہیں تو تھوڑا تھوڑاابھی آپی نے موت کا ایک روح پرور منظر کھینچا۔۔اور عمر نے اپنی پیر بننے کی تصویر شیئر کی تو ۔۔۔کچھ بھولی بھسری یادیں آ گئیں۔ ۔ایک۔ نکا سا منا سا واقعہ۔ ۔کہ کبھی ہم بھی پیر بنے تھے۔۔کیا سرور تھا۔۔کیا لطف تھا۔۔۔بہت بہت بہت پہلے…