نظر بد کیا ھے؟
کیا نظر بد کی کوئی واقعی حقیقت ھے؟ سورہ الفلق میں اسکا ذکر ھے۔ وسوسے، گرہوں پر پڑھ کر پھونکنے والوں کا شر، حسد کرنے والے کا شر وغیرہ۔ سمجھ یہ آتا ھے کہ انسان کی شخصیت احساس اور جذبات اور سوچ سے بنتی ھے۔ اور اچھی سوچ کی اچھائی اور بری سوچ کی برائی…