Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ الحشر

جو کچھ رسول تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ۔ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے دل کی تنگی سے بچا لیے گئے وہی فلاح پانے والے ہیں۔ جو کہتے ہیں کہ ,, اے…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ الممتحنہ

اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو،اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضاجوئ کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے)نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم ان کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اس کو ماننے سے وہ…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ الصف

اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟ اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم وہ بات کہو جو کرتے نہیں۔ اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ الجمعہ

اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو ، جب پکارا جاۓ نماز کے لیے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم جانو۔ پھر جب نماز پوری ہو جاۓ تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو۔اور اللہ…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ المنفقون

اے نبی ، جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں” ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں “۔ہاں اللہ جانتا ہے کہ تم ضرور اس کے رسول ہو، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعی جھوٹے ہیں۔انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ التغابن

جو اللہ پر ایمان لایا ہے اور نیک عمل کرتا ہے،اللہ اس کے گناہ جھاڑ دے گا اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔یہی بڑی کامیابی ہے۔ اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ الطلاق

اے نبی ، جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو انہیں اُن کی عدت کے لیے طلاق دیا کرو۔اور عدت کے زمانے کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو،اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا رب ہے۔ زمانہءعدت میں نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں،الا یہ کہ وہ کسی صریح…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ التحریم

اے نبی ، تم کیوں اس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہے؟کیا اس لیے کہ تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟-اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔اللہ نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں سے نکلنے کا طریقہ مقرر کر دیا ہے۔اللہ تمہارا مولی ہے…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ القلم

-تمہارا رب ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوۓ ہیں ،اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں ۔لہذا تم ان جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہر گز نہ آؤ۔ یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی…

Monochrome Photo Of Quran
|

سورہ المعارج

مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، جو ضرور واقع ہونے والا ہے، کافروں کے لیے ہے، کوئ اسے دفع کرنے والا نہیں، اس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے۔ ملائکہ اور روح اس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال…