استخارہ
انفرادی واقعات کسی عمل کے صحیح یا غلط ھونے کی دلیل نہیں۔ اسکی دلیل صرف قرآن و سنت سے اخذ کرنی چاھئیے۔ میرے خیال میں استخارہ کا کنسپٹ یہ ھے کہ انسان دو یا زیادہ فیصلوں کے درمیان ایک چیز کا چناو نہیں کر پا رھا۔ پھر وہ استخارہ کا عمل کرتا ھے اور جو…