Chitta

  • |

    Teamwork…

    آج صبح پی ایم اور آپی کی بچوں کی تعلیم اور تربیت پر گفتگو کافی سارے سال ماضی میں لے گئی۔۔۔ اپنے سیدھے سادھے والدین اور اپنی چالبازیاں یاد آگئیں۔۔ مجھے سیدھی سی بات ہے پڑھنے لکھنے میں کوئی دلچسپی بچپن سے ہی نہیں تھی۔۔ میں ابھی نرسری میں تھا کہ میں نے اپنی کلاس…

  • |

    پاسباں

    پاسبان مل گیے کعبے کو صنم خانے سے۔۔۔۔ لیں جی آپ کو سرجری ٹیبل وائیوا کا قصہ مختصرا سنائیں۔۔۔۔ ایکسٹرنل لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔۔ وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے۔۔۔ یاں جو انٹرنل کہتا ہے یہ بات ہے۔۔ اللہ آپ کا بھلا کرے ہمارے فورتھ ائیر کی۔۔۔ چونک گئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔…

  • ڈبل سواری

    ایک ہوتا ہے چرسی۔۔۔ ایک ہوتا ہے بھنگی۔۔۔ ایک ہوتا ہے نشئی۔۔۔ ان سب کا سردار ہے چائے والا۔۔۔۔ ھاں بھئی چائے والا۔۔۔ اور یہ بیماری پاکستان میں عام اور ہاسٹلائیڈ میں خاص طور پر بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے۔۔۔ جیسے پٹھان کی نسوار ۔۔۔ ویسے ہاسٹلائیڈ کی چاے۔۔ کھانا بند کر دو۔۔پرواہ نہیں ۔۔…

  • جانباز بمقابل چالباز ۔۔

    اپنے دوست عثمان کی فرمائش پر۔۔ ڈرامے کا نام ۔۔۔ چالباز بمقابلہ جانباز ۔۔۔۔ تو جی فیصل اور کامی دو دوست تھے(اب بھی ہیں۔ماضی کا صیغہ سین کی ڈیمانڈ ہے)ــ فیصل کا پتھالوجی کا وائیوا ایک دن پہلے ہو چکا تھا۔۔۔ کامی کو یہ چوٹی ابھی سر کرنی تھی۔ دل کی دھاڑس بندھانے کو خادم…

  • Mystery

    داستان چوھدری کا تیسرا اور آخری حصہ۔۔۔۔ شروع کی داستان کے لئے لنکس تحریر کے آخر میں۔۔۔ لیں جی کہانی کا آخری حصہ۔۔۔ اصل میں جب سے پی ایم نے سیکرٹری کو پانچ سو کا لالچ دیا اس کے تو تیور ہی نہیں سنبھالے جاتے۔۔ میرے جیسے چھوٹے سیٹھ کو تو وہ پوچھ ہی نہیں…

  • |

    آخری معرکہ۔۔۔

    فائنل پراف میڈیسن میں ہماری معصوم پر عقابی نگاہ اور ہاتھی جیسے حافظے والی میڈم انٹرنل اور نعیم صاحب جو ھمارے ہی ریٹائرڈ پروفیسر تھے، ایکسٹرنل کے طور آئے۔۔۔۔ نعیم صاب کی تعریف میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ بلال صاحب تو ان کے آگے رحمت کا فرشتہ ہیں۔ وہ تو بڑے بڑے پروفیسروں…

  • |

    Just Chill Chaudhry

    داستان چوھدری ۔۔۔۔ دوسرا حصہ جی خبرنامہ ختم ہوا۔۔۔ اب کہانی کا باقی حصہ۔۔۔ تو جیسا کہ خبرنامہ کہ بعد ہوتا تھا۔۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔۔۔ یعنی۔ میں نے چودھری صاب سے کہا کہ کام تو بڑا سسپنس سے بھرپور ہے۔۔۔ لیکن کیا واقعی آپ کے رشتہ دار یہاں شفٹ ہوے ہیں۔۔۔؟ تو انھوں نے…