جیدوں ہولی جئی لینداں سپلی دا ناں

جیدوں ہولی جئی لینداں سپلی دا ناں

میرا سوہنا دوست کے بی کچھ یادیں کچھ باتیں جیدوں ہولی جئی لینداں سپلی دا ناںمیں ناں ناں کردی آںہائے نی ہائے میں ناں ناں کردی آں یہ کیفیت میرے پیارے بھائی کے بی کی تھی۔۔وہ نعیم لمبو اور اس وقت کو کوس رہا تھاجب اس نے حامی بھری تھی۔۔۔اللہ جھوٹ نا بلوائے۔۔۔اس سپلی کے…

منو بھائی موٹر چلے پم پم پم

منو بھائی موٹر چلے پم پم پم

ہمارے ایک کلاس فیلو تھے شر جیلبہت ہی پڑھاکو قسم کے۔۔۔خیر دوسری سرگرمیوں میں بھی پیچھے نہیں تھے۔۔۔ویسے پڑھاکو تو ایک معصوم سا لفظ ہے۔۔وہ اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہی تھے۔۔۔بس ٹاپ اس لئے نہیں کرتے تھے کہ اس میں ان کیلئے کوئی کشش نہیں تھی۔۔۔اس کو ایک مثال سے سمجھاتا ہوں۔۔۔۔وہ ایسے…

Afreen Afreen
|

Afreen Afreen

 آفريں۔۔آفریں۔۔ پرانے زمانے کے بزرگ کہہ گئے۔۔ جلنے والی کا منہ گورا۔۔۔ ایک چھوٹا سا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ۔۔۔ ایک گر کی بات۔۔۔ وہ یہ کہ۔۔ جس نے بھی کینیڈا کا قصد کرنا ہو۔۔ تو احتیاطا اپنا سفر آرامدہ بنانے کیلیے ایک عدد بوڑھی اماں کا انتظام کر کے چلے۔۔۔ اور وہ بھی…

کچھ شرارت ھو جائے
|

کچھ شرارت ھو جائے

کالج کے در ودیوار۔۔ کالج کا سنہری زمانہ کب کسی کو بھولتا ہے۔۔ بشرطیکہ اس کے ساتھ کچھ بہت بھیڑا نا ہوا ہو۔۔ کچھ لوگوں کے بڑے بڑے کارناموں کے ساتھ ساتھ ہم جیسوں کی معصوم سی شراتیں بھی چلتی رہتی تھیں۔۔ ایسا ہی ایک چھوٹا سا، نکا سا، معصوم سا واقعہ ہے تھرڈ ائیر…

دابو۔۔۔۔
|

دابو۔۔۔۔

شیخ سپیریر (superior)کا مشہور قول ہے۔۔ دابو کو کسی نام سے بھی پکارو وہ دابو ہی کہلاے گا۔۔ یعنی۔۔ جو مزا دابو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔ دابو دابو کے مہان مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ابا جی کہلاتے تھے۔۔ اور اس سے پہلے کامی (kk)بھائی۔۔ یہ ترقی کی منازل انھوں نے…

Allah Mian sachay…..
|

Allah Mian sachay…..

یاں اللہ میاں سچا یاں گورا سچا۔۔۔ یہ تھا وہ تاریخی جملہ جو ملہی بھائی کے دہن مبارک سے ادا ہوا جب ہم تازہ تازہ انگلینڈ میں وارد ہوے تھے اور میں نے اپنے ذہن میں نہایت عقیدت سے بت بنا کر بٹھایا اور اس کی پوجا اور پرچار بھی شروع کر دیا۔۔۔ اصل کہانی…

Eureka
|

Eureka

EUREKA یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو مشہور یونانی سائینسدان آرشیمیدس نے کہے ۔۔ آپ سب کو وہ مشہور واقعہ تو یاد ہوگا۔۔ سب نے بچپن میں پڑھا۔۔۔ ہمارے پی ایم سی والے بھی کسی سے کم تو نہیں۔۔ اور اس چارمنگ سیسشن میں تو ایسے ایسے گوہر نایاب ہیں کے کیا کہنے۔۔ تو جی…

Emotional
|

Emotional

ویسے یہ تو سو فی صد سچ ہے۔۔ ہمارے گروپ کی سکھی سہیلی عمر ہے۔۔ ادھر کوئی کہہ دے اچھا اللہ حافط ادھر ٹپ ٹپ ۔۔ رم جھم رم جھم۔۔ ہاوس جاب کے بعد میں لاہور سدھارا۔۔ باقی لوگوں نے مزید چھے ماہ کی ہاوس جاب پکڑ لی۔۔۔ میں نے ست سلام کہے اور نکل…

بھولو بھالو
|

بھولو بھالو

کچھ بس کے ڈاکو ظالم بھی تھے کچھ ہمیں لٹنے کا شوق بھی تھا۔۔ بھولو بھالو یہ کہانئ ہے ہمارے بھولے ٹوٹو مہاراج کی۔۔ بادشاہ بندے۔۔ بے فکرے۔۔ وہ کیا کہتے ہیں فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔ ٹوٹو مہاراج کا آبائی قصبہ اسلام آباد تھا۔۔ ویسے حصول علم کیلیے پی ایم سی کی گرد…

صراط مستقیم
|

صراط مستقیم

پی ایم سی والے جہاں جاتے ہیں اپنا رنگ جما دیتے ہیں۔۔ آپ مانیں یا نہ مانیں۔۔ ان میں ایک ایسی خوبی ہے جو کسی اور میں کہاں۔۔۔ اور وہ ہے خود اعتمادی۔۔ مثلا آپ دنیا میں کسی بھی ڈاکٹر سے پوچھ لیں chivasu syndrome کیا ہوتا ہے؟ اگر تو اسے آتا ہو گا بتا…