بھولو بھالو
کچھ بس کے ڈاکو ظالم بھی تھے کچھ ہمیں لٹنے کا شوق بھی تھا۔۔ بھولو بھالو یہ کہانئ ہے ہمارے بھولے ٹوٹو مہاراج کی۔۔ بادشاہ بندے۔۔ بے فکرے۔۔ وہ کیا کہتے ہیں فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔ ٹوٹو مہاراج کا آبائی قصبہ اسلام آباد تھا۔۔ ویسے حصول علم کیلیے پی ایم سی کی گرد…