سورة النّبا
ایک مکی سورة، اور اتنی مترنم کہ پڑھ کر ھی لطف آئے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی منکرین کو جواب دیتے ھیں اور انہیں عطا کی گئی نعمتوں کا شمار کروا کر پیش آنے والے حالات کا ایک منظر دکھاتے ھیں۔ بڑی خبر شروع ایک استفسار سے ھے کہ وہ (منکرین) کیا سوال پوچھتے ھیں؟ بڑی خبر کے بارے میں؟ منکرین…