سورہ القدر
ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔ وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک۔
اے نبی ، جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو انہیں اُن کی عدت کے لیے طلاق دیا کرو۔اور عدت کے زمانے کا ٹھیک ٹھیک شمار کرو،اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا رب ہے۔ زمانہءعدت میں نہ تم انہیں ان کے گھروں سے نکالو اور نہ وہ خود نکلیں،الا یہ کہ وہ کسی صریح…
اے نبی ، جب یہ منافق تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں” ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقیناً اللہ کے رسول ہیں “۔ہاں اللہ جانتا ہے کہ تم ضرور اس کے رسول ہو، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعی جھوٹے ہیں۔انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور…
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جاۓ گی،اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی،اور انسان کہے گا کہ یہ اس کو کیا ہو رہا ہے،اس روز وہ اپنے اوپر گزرے ہوۓ حالات بیان کرے گی، کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہو…
اے لوگو جو ایمان لاۓ ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟ اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم وہ بات کہو جو کرتے نہیں۔ اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ…
ماؤں کی ضرورت زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ان کی محبت آکسیجن کی طرح ھوتی ہے’جس کی ضرورت آخری سانس تک رہتی ہے . ماں ،،،، کیوں مر جاتی ہے ؟ بچپن میں جب کبھی اعلان ہوتا فلاں کی والدہ فوت ہو گئی ہے ۔ تو میں دوڑ کر گھر آتا، ماں کے دامن…
سورة النازعات سے چند اقتباس – کیا تمہیں موسی کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟جب اسکے رب نے اسے طوی کی مقدس وادی میں پکارا تھا کہ “ فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے، اس سے کہہ کیا تو اس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے اور میں تیرے رب…