شرارہ چوھدری
کیہ گل کڑیو تے منڈیو
سارے چپ ای کر گئے او
کجھ بولو
کجھ ہسو کھیڈو
آپی فرخ بھی جب سے عمرہ سے آئی ہیں، چپ چپ ہی رہنے لگی ہیں ۔
کہیں سعودیوں سے امپریس ہو کر وہابی تو نہیں ہو گئیں؟ 😂
یا پھر انکے ہزبینڈ نے امتحان پاس ہونے کے بعد ان پر رعب جمانا شروع کر دیا ہے ۔ اور آپی بھی امپریس یا ڈپریس ہو کر چپ چپ رہنے لگی ہیں 😂
محترمہ عنبرین صاحبہ کے جب سے ٹینڈے سڑے ہیں، آپ بھی افسردہ افسردہ رہنا شروع ہو گئی ہیں ۔
چھوٹی چھوٹی بات لوگ دل کو لگا لیتے ہیں 😁
غضنفر صاحب آجکل ہر وقت ہاتھ میں کیلکولیٹر لئے ضرب تقسیم کرتے رہتے ہیں ۔ کبھی پاونڈ کو ریالوں میں کنورٹ کرتے ہیں اور کبھی وائس ورسا ۔
مخمصے میں ہیں کہ سعودیہ شفٹ ہوں یا نہیں !!!
صائمہ عاصم ابراہیم صاحبہ!!
آپکی کام والی وہی ہے؟
ابھی تک کام سے بھاگی نہیں؟
اتنا تو آپ کام لیتی ہیں اس سے
اسمارہ ندیم صاحبہ خان صاحب کے مذہبی عقائد سے اسقدر دلبرداشتہ ہوئے ہیں کہ ابھی تک صدمے سے باہر نہیں نکل رہے۔
فرط جذبات سے پی ٹی آئی تنظیم کو دو چار ای میلیں بھی لکھ چکے ہیں
لیکن حالات بدلتے دکھائی نہیں دے رہے 😂
ملک آفتاب اپنی آوارہ گرد کمپنی کے ساتھ گلچھڑے اڑانے میں مصروف ہے ۔
بیوی بچے گھر پر ہیں
خود عیاشی میں مصروف ہیں 😂
نعمان صاحب ابھی تک وویک اینڈ کے bbq کے حساب کتاب میں مصروف ہیں کہ کس نے کتنی بوٹیاں کھائیں ۔
یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ وہ تو پچھلی بار بھی زیادہ بوٹیاں کھا گیا تھا 😂
عمار بھائی
اسوقت کو کوس رہے ہیں کہ جب انہوں نے اس ناہنجار گروپ میں شمولیت کی حامی بھری تھی ۔ اب مروتا گروپ چھوڑ بھی نہیں سکتے 😂
جب سے حکومت نے گردہ چور گروہ پر ہاتھ ڈالا ہے اور سختی کی ہے، دوست کامران بابر کا رات گئے والا دھندہ بھی متاثر ہوا ہے ۔
اب رات گئے مشکوک OTs سے چائے کی تصاویر کم ہی نظر آتی ہیں 😂😂
ڈئیر شبیر خود تو دل سے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنا چاہ رہے ہیں
لیکن اپنے حلقہ احباب کا پریشر ہے کہ ووٹ ن لیگ کو ڈالیں ۔ مخمصے میں ہیں
محترمہ صائمہ جبیں
ابھی تک سوچ رہی ہیں کہ اپنے اس پئین (چپڑاسی) کے ساتھ کیسے ڈیل کریں جو ہے تو انکے آفس کے سامنے
لیکن
چونکہ ایم ایس کا گرائیں ہے
لہذا DMS کی بات نہیں سنتا
پچھلی بار صائمہ صاحبہ نے پیزا منگوایا تو بقایا پیسے بھی کھا گیا تھا 😂
ڈئیر سلمہ جاوید اپنے نئے ہسپتال میں مصروف ہیں ۔
ویسے تو کام ٹھیک چل رہا
لیکن
کبھی کبھی مریض زیادہ دیکھ لیتی ہیں اور اندر پرچیاں کم آتی ہیں ۔
ایک ریسپشنٹ نے نئی موٹرسائیکل بھی لی ہے 😂
اب آپ سوچ رہی ہیں کہ ریسپشن پر cctv کیمرہ لگاؤں 😂😂
ڈئیر اشتیاق احمد کی بھی جب سے ماشاءاللہ پروموشن ہوئی ہے ۔
آپ ارد گرد کے ہسپتالوں کا دورہ کر رہے ہیں کہ کہاں تعیناتی کروائی جائے ۔ سمن آباد جانا نہیں چاہتے کہ رانا ثناء اللہ کا حلقہ ہے 😊
ابھی ابھی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ویرا آفتاب ملک بھری ہوئی سگریٹیں بھی پی رہا ہے ۔
ابھی ذرائع یہ معلوم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں کہ کس سگریٹ کس میٹیریل سے بھری جا رہی ہے
ڈئیر جواد نے گھر میں دھمکی اور الٹی میٹم دے دیا ہے کہ اس سال کے آخر تک انکی دوسری شادی نہ ہوئی
تو
تو
وہ ٹھنڈے پانی سے گھر کے برتن دھونے بند کر دیں گے 😂
ناظرین
یہ دھمکی آپ نے مسلسل چھٹی بار دی ہے
میرا دوست عبدالغفار بھی جب سے ایم ایس بنا ہے ماشاءاللہ اپنے آپ کو بڑا افسر سمجھنا شروع ہو گیا ہے ۔
چھوٹے موٹے وٹس ایپ گروپ میں لکھنا شایان شان نہیں سمجھتا 😂
ڈئیر طاھر خان کو اپنے آخری میسجز لکھے پانچ چھ ماہ کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔
امید ہے اگلے ایک یا دو میسجز بس اگلے ایک دو ماہ میں آ ہی جائیں گے
محترمہ عائشہ عزت تندرست ہونے کے بعد بھی ابھی نقاہت محسوس کر رہی ہیں ۔ انگلیوں پر olive oil کی مالش کرنے کے باوجود بھی گروپ میں ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں باندھ رہیں ۔
اگر کبھی کچھ لکھیں بھی تو بھی ڈیلیٹ کر دیتی ہیں ۔
بھئی
اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں آپ کی دوست فرخ نوید کا گھر تھا۔ اب اگر انہوں نے آپ کو مدعو نہیں کیا تو پورے گروپ کا کیا قصور 😓