Never Give Up!
وہ کیمونٹی میڈیسن والا مشہور واقعہ بھی سب کو یاد ہو گا۔۔
خادم بھی کسی کی مدد کرتے پکڑا گیا۔۔
پراف میں وائیوا جب ہوا
تو ایک گھنٹہ تک وائیوا ہوا۔۔
باہر سب پریشان
اور اندر میری اور پروفیسر صاب کی بحث چل رہی۔۔
وہ کہہ رہے کہ تم نے جان کر کیا۔۔
اور میں کہہ رہا کہ نہیں اٹ واز اکسیڈینٹ
بڑا سمجھایا انھوں نے۔۔
کار ایکسیڈنٹ سے لے کر۔۔
ٹرین ۔۔ جہاز۔۔۔ موٹر سائیکل اور ود ڈایگرامز لیکن مجھے کنونس نہیں کر پاے۔۔
آخر میں تھک کر کہتے ہیں بہت ٹایم ضائع ہو گیا۔۔
دفعہ ہو جاو۔۔
سوال کچھ پوچھا نہیں۔۔
میں نے البتہ پچھ لیا کہ پاس تو کر دیا نا۔۔
کہنے لگے ہاں ۔۔۔
تمہاری پچھلی پرسنٹیج کو دیکھ کر۔۔۔
جاتے جات میں نے پوچھا سر اگر مائنڈ نہ کریں تو ایک بسکٹ کھا لوں۔۔
آپ تو کھا نہیں رہے۔۔