مینڈک نامہ

مینڈک نامہ

فرسٹ پراف ۔۔۔۔۔۔۔۔ مینڈک کی یاد میں۔۔۔۔۔ فرخ نوید مہ جبین تو یہ بات پڑھ کر ہی سٹنن۔۔ہو جائے گی۔۔۔۔ لیکن عمار بھائی مینڈک بہت ڈھیٹ ہیں۔۔۔۔ پھدکتے بہت ہیں۔۔۔۔اچھل کر گرتے ہیں دھیان بھٹکاتے ہیں۔۔۔اور مشکل سے قابو آتے ہیں۔۔۔ مجھے تو سر اخلاق نے تقریبا رلا ہی دیا تھا کہ جب تک میرے…

میں نے کیا کیا؟

میں نے کیا کیا؟

لو جی سنو پھر ۔۔۔  ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ھم فرسٹ ائیر میں ہوا کرتے تھے ۔۔۔ ھمارے آپ کے سب فیورٹ بلال صاحب ‘ تب فزیو میں ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔ اور یہ بات ہے کسی بڑے ٹیسٹ کی ۔۔۔ شاید سینٹ اپ تھا ۔۔۔۔ میری باری چٹے سے پہلے تھی ۔۔۔…

Just Chill Chaudhry
|

Just Chill Chaudhry

داستان چوھدری ۔۔۔۔ دوسرا حصہ جی خبرنامہ ختم ہوا۔۔۔ اب کہانی کا باقی حصہ۔۔۔ تو جیسا کہ خبرنامہ کہ بعد ہوتا تھا۔۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔۔۔ یعنی۔ میں نے چودھری صاب سے کہا کہ کام تو بڑا سسپنس سے بھرپور ہے۔۔۔ لیکن کیا واقعی آپ کے رشتہ دار یہاں شفٹ ہوے ہیں۔۔۔؟ تو انھوں نے…

جند ماہی موٹر سیکل تے

جند ماہی موٹر سیکل تے

تو جی کچھ روشنی چودھری صاب کے طریقہ واردات پر۔۔۔ چودھری صاب اور اسمارا بہن کے نام۔۔ ہس منظر وہی اسمارا کی بات۔۔۔ کہ پرانے زمانے میں لڑکے بسوں میں دھکے کھاتے لڑکیوں کے گھر تک پیچھا کرتے تھے۔۔ تو یقین مانیں چودھری صاب بالکل بھی ایسے نہیں تھے۔۔ یہ چیپ حرکتیں تو گندے بچے…

الٹی ھو گئیں سب تدبیریں۔۔۔

الٹی ھو گئیں سب تدبیریں۔۔۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔ ایک خوبصورت سی دنیا تھی ۔۔ پی ایم سی۔۔ جہاں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے تھے۔۔ رعایا خوش تھی اور بادشاہ کی جے جے کرتی تھی۔۔ غرض ہر سو بہار ہی بہار تھی۔۔ پھر۔۔ جیسے کہانیوں میں ہوتا ہے۔۔ ایک ٹوئسٹ۔۔۔ فزیالوجی کا سرکولیشن کا رٹن…

مرشد چوھدری

مرشد چوھدری

فرسٹ پراف میں بائیو کیم کے وایوے میں۔۔ پروفیسر صاب اور ایکسٹرنل ھر ایک سے فیٹ ایمبولزم پوچھ رھے تھے۔۔۔ یہ واحد ٹاپک تھا جو میں چھوڑ کر گیا تھا۔۔ بہت پریشان۔۔۔ ایسے میں نظر آئے ۔۔ چودھری ساب۔۔۔ جی ہاں۔۔۔ چودھری ساب۔۔۔ ان سے ذکر کیا۔۔۔ انہوں نے تسلی دی کہ میں نے دعا…

خادم کے صدقے۔۔۔

خادم کے صدقے۔۔۔

اب ھسٹالوجی کی تو پورے دو سال میں میں نے صرف پہلی کلاس ہی اٹینڈ کی تھی۔۔ جس میں ہمارے استاد محترم نے گائنی والا لطیفہ سنا کر اپنے مقاصد واضح کر دیے تھے۔۔   اب یہ تو سب کو پتہ ہے کہ ھسٹالوجی پراف میں دس عدد سلائیڈز دیکھ کر شناخت کرنا ھوتی تھیں۔۔۔۔۔۔۔…

Never Give Up!

Never Give Up!

وہ کیمونٹی میڈیسن والا مشہور واقعہ بھی سب کو یاد ہو گا۔۔ خادم بھی کسی کی مدد کرتے پکڑا گیا۔۔ پراف میں وائیوا جب ہوا  تو ایک گھنٹہ تک وائیوا ہوا۔۔  باہر سب پریشان  اور اندر میری اور پروفیسر صاب کی بحث چل رہی۔۔ وہ کہہ رہے کہ تم نے جان کر کیا۔۔ اور میں…

Friend in need…..

Friend in need…..

اب وہ واقعہ جس کا ابھی ذکر کیا۔ فورتھ ایر پراف میں پتھالوجی اے کے پیپر میں ایک لڑکے نے آ کر ہاسٹل میں بڑھک ماری کے پیپر از آوٹ اور یہ پانچ سوال ہیں۔۔۔ کسی نے یقین نا کیا۔۔ مگر پیپر سو فی صد وہی۔۔۔  خیر ۔۔۔۔۔ اب اس لڑکے نے پتھالوجی بی میں…

اکیلا چالباز

اکیلا چالباز

ھمارے پیارے بھائی ۔۔۔۔۔ چٹا چالباز ۔۔۔۔ اپنی کچھ یاداشتیں بانٹتے ھوئے۔۔۔۔۔ ایک دوست لاہور میں کسی دوست کی شادی کے فنکشن میں مصروف تھا۔۔ تھرڈ ایر کی بات ہے۔۔ جانباز صاب نے کہا تھا کہ جو تھرڈ ایئر میں پتھالوجی کا ٹیسٹ دے گا چاہے پاس ہو یا فیل اس کو پراف میں درگزر…