Allah Mian sachay…..
|

Allah Mian sachay…..

یاں اللہ میاں سچا یاں گورا سچا۔۔۔ یہ تھا وہ تاریخی جملہ جو ملہی بھائی کے دہن مبارک سے ادا ہوا جب ہم تازہ تازہ انگلینڈ میں وارد ہوے تھے اور میں نے اپنے ذہن میں نہایت عقیدت سے بت بنا کر بٹھایا اور اس کی پوجا اور پرچار بھی شروع کر دیا۔۔۔ اصل کہانی…

Eureka
|

Eureka

EUREKA یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو مشہور یونانی سائینسدان آرشیمیدس نے کہے ۔۔ آپ سب کو وہ مشہور واقعہ تو یاد ہوگا۔۔ سب نے بچپن میں پڑھا۔۔۔ ہمارے پی ایم سی والے بھی کسی سے کم تو نہیں۔۔ اور اس چارمنگ سیسشن میں تو ایسے ایسے گوہر نایاب ہیں کے کیا کہنے۔۔ تو جی…

Emotional
|

Emotional

ویسے یہ تو سو فی صد سچ ہے۔۔ ہمارے گروپ کی سکھی سہیلی عمر ہے۔۔ ادھر کوئی کہہ دے اچھا اللہ حافط ادھر ٹپ ٹپ ۔۔ رم جھم رم جھم۔۔ ہاوس جاب کے بعد میں لاہور سدھارا۔۔ باقی لوگوں نے مزید چھے ماہ کی ہاوس جاب پکڑ لی۔۔۔ میں نے ست سلام کہے اور نکل…

پبلک سروس کمیشن اور ھم۔۔۔۔
|

پبلک سروس کمیشن اور ھم۔۔۔۔

اس کلاس کے ایک اور گوہر نایاب کی تحریر پیش خدمت ھے۔جسے پڑھ کر آپ کی آنکھوں میں نمی ضرور آئے گی نمی کی تین وجوہات ھو سکتی ھیں ۱۔بہت زیادہ ھنسی ۲۔رونا ۳زور لگا کر پڑھنے کی وجہ سے نمی آنے کی صورت میں وجہ کے ساتھ feed backضرور دیجیے گا۔ ع ۔ نؤازش ھو…

بھولو بھالو
|

بھولو بھالو

کچھ بس کے ڈاکو ظالم بھی تھے کچھ ہمیں لٹنے کا شوق بھی تھا۔۔ بھولو بھالو یہ کہانئ ہے ہمارے بھولے ٹوٹو مہاراج کی۔۔ بادشاہ بندے۔۔ بے فکرے۔۔ وہ کیا کہتے ہیں فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔ ٹوٹو مہاراج کا آبائی قصبہ اسلام آباد تھا۔۔ ویسے حصول علم کیلیے پی ایم سی کی گرد…

Speed Limit
|

Speed Limit

یہ لیں جی سنیں میری تھوڑی سی انٹرسٹنگ کہانی، کوئی 10 سال پہلے کی بات ہے کے جب میں نے Nissan Sentra کار لی تھی، میری دو عدد ماسیاں Buffalo شہر میں مقیم ہیں. یہ کار لینے سے پہلے میں بس میں دو تین دفعہ وہاں جا چکی تھی.  جب یہ گاڑی خریدی تو ان…

صراط مستقیم
|

صراط مستقیم

پی ایم سی والے جہاں جاتے ہیں اپنا رنگ جما دیتے ہیں۔۔ آپ مانیں یا نہ مانیں۔۔ ان میں ایک ایسی خوبی ہے جو کسی اور میں کہاں۔۔۔ اور وہ ہے خود اعتمادی۔۔ مثلا آپ دنیا میں کسی بھی ڈاکٹر سے پوچھ لیں chivasu syndrome کیا ہوتا ہے؟ اگر تو اسے آتا ہو گا بتا…

پوری کی پوری
| |

پوری کی پوری

ایک اور انتہائی خوبصورت پوسٹ آپ کی منتظر ہے جس سے دل کو چین اور معدے کو سکون محسوس ھو گا انشاءاللہ ۔ ملاحظہ کیجیے۔اردو حروف تہجی میں ہماری طویل ترین تحریر آج آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ھیں ۔پی ایم ڈاکٹر عائشہ عزت کے کچن سے چرائ ریسیپی۔۔۔۔ لاھوری ناشتہ چنوں کو دھو کر…

کچھ میٹھا ھو جائے۔۔
|

کچھ میٹھا ھو جائے۔۔

میں کالج میں تھی تو کافی عرصہ گھ سے کھانا فریز ہو کہ آتا تھا ۔۔۔ہم کافی سارے لوگ مل کے کے کھاتے تھے ۔۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔ میں اعلان کر کے آئی کے آ جاؤ قورمہ اور پلاؤ ہے ۔۔۔۔ جب کھانا کھا رہے تھے تو کسی نے پوچھا یار تمھاری…