Teamwork…
|

Teamwork…

آج صبح پی ایم اور آپی کی بچوں کی تعلیم اور تربیت پر گفتگو کافی سارے سال ماضی میں لے گئی۔۔۔ اپنے سیدھے سادھے والدین اور اپنی چالبازیاں یاد آگئیں۔۔ مجھے سیدھی سی بات ہے پڑھنے لکھنے میں کوئی دلچسپی بچپن سے ہی نہیں تھی۔۔ میں ابھی نرسری میں تھا کہ میں نے اپنی کلاس…

Research – What the Fuss!
|

Research – What the Fuss!

دوستو یہ بندہ ناچیز کلینیکل ریسرچ کا اپنا تجربہ شئیر کرتا ہے ۔ بنیادی طور پر میں کل وقتی کلینیشن ہوں ۔ لیکن ریسرچ کا شوق ہے اور کلینیکل ریسرچ میں پوسٹ گریجویٹ سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر رکھا ہے ۔ کلینیکل ریسرچ اور پبلیکیشنز کئی طرح کی ہوتی ہیں ۔ زیادہ اہم تو prospective ریسرچ…

پاسباں
|

پاسباں

پاسبان مل گیے کعبے کو صنم خانے سے۔۔۔۔ لیں جی آپ کو سرجری ٹیبل وائیوا کا قصہ مختصرا سنائیں۔۔۔۔ ایکسٹرنل لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔۔ وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے۔۔۔ یاں جو انٹرنل کہتا ہے یہ بات ہے۔۔ اللہ آپ کا بھلا کرے ہمارے فورتھ ائیر کی۔۔۔ چونک گئے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔…

چوروں کو مور
|

چوروں کو مور

ایک لڑکی تھی دیوانی سی پی ایم سی میں پڑھتی تھی میرے پی ایم سی کے ایڈمیشن کے بعد فولنگ کا ایک نہایت انٹرسٹنگ سلسلہ شروع ہو گیا جو کافی عرصہ چلا ۔۔۔۔ ایک مزیدار واقعہ ۔۔۔۔ جو آج لکھتے ہوئے بھی مجھے ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔شئر کر رہی ہوں ایڈ میشن کے کچھ…

پروفیسر
|

پروفیسر

بچپن سے سنتے آۓ تھے ۔۔۔۔ ۔۔۔ پروفیسر ۔۔۔ بڑے پڑھے لکھے ہوتے ہیں ۔۔۔ بال بکھرے ‘ شیو بڑھی ‘ موٹے شیشے ۔ عدسے جیسی ‘ عینک لگاۓ ۔۔۔ کچھ تقویت اس کو اشتیاق احمد ‘ ابن صفی ‘ مظہر کلیم وغیرہ کے ناولوں سے اور حسینہ معین کے ڈراموں سے بھی ملی ۔۔۔…

وہ کھوپڑی۔۔۔۔
|

وہ کھوپڑی۔۔۔۔

یہ قصہ ہے دو دہائیوں سے کچھ اوپر ۔۔۔۔ جب آتش اور باقی سب بھی جوان بلکہ بچگانہ تھے ۔۔۔ میڈیکل میں ھمارے قریب دو سال پورے ہونے کو آۓ اور بکرے کی ماں اور باپ کب تک خیر مناۓ گی کے مصداق ھمارا یوم حساب یعنی فرسٹ پراف پوری آب و تاب سے نازل…

دل اور دماغ
|

دل اور دماغ

دل اور دماغ کے بارے قرآن میں کیا ھے؟ بہت مشکل سوال پر توجہ دلائی۔ اس پر آپکے سوال کے بعد سوچ کر جو اپنی سمجھ سے جواب بنا ھے وہ شئر کر رھا ھوں۔ مستقبل میں کچھ اور یاد آیا تو اضافہ کر دوں گا۔ مختصرا: دل کا کنٹرول   “Autonomic Nervous System” سے ھے…

تزکیہ نفس
|

تزکیہ نفس

تزکیہ نفس کیا ھے؟ میری یہ سمجھ قرآنی آیات پر غوروفکر  اور انسانی فطرت و عمل کے مشاھدے اور دنیاوی علم کو سامنے رکھ کر میں نے اخذ کی ہے. اس سے اختلاف اور اس میں اضافہ کی بہت گنجائش ھے. انسان کا ایک جسم مٹی سے بنایا اور  اسکے اندر دماغ ھے جو اصل…

جھانسی کی رانی
|

جھانسی کی رانی

وہ پشتو میں کہتے ھیں نا۔۔۔۔ “ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان ِجنگ میں “ یہ بات فرسٹ ائیر سے ہی آپکی بہن نے پلے باندھ لی اور بہت ہی کَس کے باندھی ۔۔۔ اتنی کہ میدانِ جنگ نے تنگ آ کر خود ہی کہا “باجی بڑ ی ہو گئی، ہُن اُٹھ وی جا”…

نظر بد کیا ھے؟
|

نظر بد کیا ھے؟

کیا نظر بد کی کوئی واقعی حقیقت ھے؟ سورہ الفلق میں اسکا ذکر ھے۔ وسوسے، گرہوں پر پڑھ کر پھونکنے والوں کا شر، حسد کرنے والے کا شر وغیرہ۔ سمجھ یہ آتا ھے کہ انسان کی شخصیت احساس اور جذبات اور سوچ سے بنتی ھے۔ اور اچھی سوچ کی اچھائی اور بری سوچ کی برائی…