کچھ شرارت ھو جائے
|

کچھ شرارت ھو جائے

کالج کے در ودیوار۔۔ کالج کا سنہری زمانہ کب کسی کو بھولتا ہے۔۔ بشرطیکہ اس کے ساتھ کچھ بہت بھیڑا نا ہوا ہو۔۔ کچھ لوگوں کے بڑے بڑے کارناموں کے ساتھ ساتھ ہم جیسوں کی معصوم سی شراتیں بھی چلتی رہتی تھیں۔۔ ایسا ہی ایک چھوٹا سا، نکا سا، معصوم سا واقعہ ہے تھرڈ ائیر…

گھوڑے
| |

گھوڑے

 کیا اسلام واقعی تلوار کے زور پر پھیلا، جیسا کہ مغرب میں مشہور ھے؟  مغرب میں چرچ نے اسلام کی مخالفت میں تلوار والی دلیل دی تھی۔ ڈسکوری چینل پر صلیبی جنگوں پر ایک ڈاکیومنڑی میں مورخوں نے تاریخ و دلائل کی روشنی میں اس بات کا علمی احاطہ کیا تھا کہ کیا واقعی اسلام…

پردہ ۔ ایک گفتگو
| | |

پردہ ۔ ایک گفتگو

 سب سے پہلے تو آپ کو بےحد مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم نے آپ کو وہ ساتھی دیا ہے جو جنت کے راستے اور دین کی محبت بڑ ھانے میں آپ کے ہمقدم ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔اللہ جس سے محبت کرتا ہے اس کے لئے اپنی یاد ۔۔اپنا زکر ۔۔اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی…

دعاِ پاکستان
|

دعاِ پاکستان

اللہ تعالی کی طرف سے دین میں ایمان کے دو حصے ھیں۔ نمبر 1۔ پہلا غائب پر ایمان: جس میں دعا اور عبادات کرنا بھی شامل ھے۔ نمبر 2۔ دوسرا دنیا میں نیک اعمال اور مال و جان سے جدوجہد ، تمام اخلاقیات مثلا سچ بولنا، محنت کرنا، خدا ترسی، امانت داری، تقوی اور علم…

تربیت
| |

تربیت

 یہ بچیاں خانیوال اڈہ چھب کلاں کے غریب ہاری نصیر احمد کی بیٹیاں تھیں اور پورے خاندان کے ہمراہ بہاولنگر اور جنوبی پنجاب کی آخری تحصیل فورٹ عباس کے تپتے صحرا میں کھیتی باڑی اور مزدوری کرنے آئیں تھیں۔ پرسوں اپنی پھپھو کے گھر سے واپس اپنے ابا کے گھر کے لیے نکلیں مگر 45…

چھاوں کا سفر
|

چھاوں کا سفر

🌷🌷چھاؤں کا سفر🌷🌷 میری ماں موت کی آغوش میں بھی خوبصورت تھی۔۔۔۔۔۔۔ مجسم شکرو ایثارِ وفا جو زندگی بھر جھلس کر ہم کو ٹھنڈی چھاؤں دیتی تھی اب اسکی چاند سی روشن جبیں پر درد کی گہری شکن آ ہی گئی تھی پھر بھی اس کا زرد چہرہ پرسکون تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جب تک ہوش میں…

خدا ترسی
| |

خدا ترسی

غیب پر ایمان اور خدا ترسی۔۔۔۔دین کی اصل بنیاد ھے۔ خدا ترسی کیا ھے ؟ خدا اس دنیا میں انسانوں کے رنگ ونسل،عقائد، زبان و تمدن سے بالاتر ھو کر ھر ایک کو ایک جیسا رزق اور دنیا کی آسائش فراھم کرتا ھے۔ وہ یہی چاھتا ھے کہ سب لوگ اللہ کی خاطر یہی طریقہ…

خودکشی
| |

خودکشی

ایک گفتگو ۔ خودکشی کے موضوع پر ۔ مختلف کمنٹس کو اکٹھا کیا گیا ھے، کہیں پر ربط ٹوٹا بھی لگے گا شائد، پر بات واضح ھو جائے گی۔ My cousin did suicide two years back. I could not aborb this shock for a long time. It was not him It was all surounding factors………

دابو۔۔۔۔
|

دابو۔۔۔۔

شیخ سپیریر (superior)کا مشہور قول ہے۔۔ دابو کو کسی نام سے بھی پکارو وہ دابو ہی کہلاے گا۔۔ یعنی۔۔ جو مزا دابو میں ہے وہ کسی اور میں کہاں۔۔ دابو دابو کے مہان مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ابا جی کہلاتے تھے۔۔ اور اس سے پہلے کامی (kk)بھائی۔۔ یہ ترقی کی منازل انھوں نے…

کلمے کا رشتہ
| |

کلمے کا رشتہ

آج ایک مغربی دیس کے ایک بڑے شہر میں آنا ھوا۔۔۔۔ انجان جہان۔۔۔۔ اکیلی جان۔۔۔۔ روزہ اور سفر۔۔۔۔ خراماں خراماں خاک چھانتے ایک مسجد ملی۔۔۔۔۔ چھوٹی سی entrance پر اندر سے مومن کے دل کی طرح وسیع۔۔۔۔ افطار سے کچھ پہلے دسترخوان لگنے شروع ھوئے۔۔۔۔ پانی۔۔۔ شاخوں سمیت تازہ پکی unprocessed کھجور۔۔۔ دودھ۔۔۔ تازہ پھل۔۔۔۔۔…