Music …. a dialogue!
یہ گفتگو موسیقی کے بارے میں ھوئی۔ آغاز نیچے دی گئی وڈیو سے ھوا اور پھر ایک لمبا مکالمہ گروپ کے مختلف ارکان کے درمیان۔ کچھ کمنٹس شاید out of sync لگیں گے پر مجموعی طور پر ایک صحت مند گفتگو ھے۔۔۔۔ ابھی دو روز قبل میں اپنے چھوٹے بچے کو مسجد سے واپس لا…