مرشد چوھدری

مرشد چوھدری

فرسٹ پراف میں بائیو کیم کے وایوے میں۔۔ پروفیسر صاب اور ایکسٹرنل ھر ایک سے فیٹ ایمبولزم پوچھ رھے تھے۔۔۔ یہ واحد ٹاپک تھا جو میں چھوڑ کر گیا تھا۔۔ بہت پریشان۔۔۔ ایسے میں نظر آئے ۔۔ چودھری ساب۔۔۔ جی ہاں۔۔۔ چودھری ساب۔۔۔ ان سے ذکر کیا۔۔۔ انہوں نے تسلی دی کہ میں نے دعا…

خادم کے صدقے۔۔۔

خادم کے صدقے۔۔۔

اب ھسٹالوجی کی تو پورے دو سال میں میں نے صرف پہلی کلاس ہی اٹینڈ کی تھی۔۔ جس میں ہمارے استاد محترم نے گائنی والا لطیفہ سنا کر اپنے مقاصد واضح کر دیے تھے۔۔   اب یہ تو سب کو پتہ ہے کہ ھسٹالوجی پراف میں دس عدد سلائیڈز دیکھ کر شناخت کرنا ھوتی تھیں۔۔۔۔۔۔۔…

Never Give Up!

Never Give Up!

وہ کیمونٹی میڈیسن والا مشہور واقعہ بھی سب کو یاد ہو گا۔۔ خادم بھی کسی کی مدد کرتے پکڑا گیا۔۔ پراف میں وائیوا جب ہوا  تو ایک گھنٹہ تک وائیوا ہوا۔۔  باہر سب پریشان  اور اندر میری اور پروفیسر صاب کی بحث چل رہی۔۔ وہ کہہ رہے کہ تم نے جان کر کیا۔۔ اور میں…

Friend in need…..

Friend in need…..

اب وہ واقعہ جس کا ابھی ذکر کیا۔ فورتھ ایر پراف میں پتھالوجی اے کے پیپر میں ایک لڑکے نے آ کر ہاسٹل میں بڑھک ماری کے پیپر از آوٹ اور یہ پانچ سوال ہیں۔۔۔ کسی نے یقین نا کیا۔۔ مگر پیپر سو فی صد وہی۔۔۔  خیر ۔۔۔۔۔ اب اس لڑکے نے پتھالوجی بی میں…

اکیلا چالباز

اکیلا چالباز

ھمارے پیارے بھائی ۔۔۔۔۔ چٹا چالباز ۔۔۔۔ اپنی کچھ یاداشتیں بانٹتے ھوئے۔۔۔۔۔ ایک دوست لاہور میں کسی دوست کی شادی کے فنکشن میں مصروف تھا۔۔ تھرڈ ایر کی بات ہے۔۔ جانباز صاب نے کہا تھا کہ جو تھرڈ ایئر میں پتھالوجی کا ٹیسٹ دے گا چاہے پاس ہو یا فیل اس کو پراف میں درگزر…