شیروانی صاحب
سب کی خیر سب کا۔ بھلابہت نہیں تو تھوڑا تھوڑاابھی آپی نے موت کا ایک روح پرور منظر کھینچا۔۔اور عمر نے اپنی پیر بننے کی تصویر شیئر کی تو ۔۔۔کچھ بھولی بھسری یادیں آ گئیں۔ ۔ایک۔ نکا سا منا سا واقعہ۔ ۔کہ کبھی ہم بھی پیر بنے تھے۔۔کیا سرور تھا۔۔کیا لطف تھا۔۔۔بہت بہت بہت پہلے…