Save Mothers
https://mabin.org.pk
Please visit my organisation’s page which helps improve maternal mortality in Pakistan
Dr Shakeela
Please visit my organisation’s page which helps improve maternal mortality in Pakistan
Dr Shakeela
تقدیر کا لکھا ھے سب کچھ۔ تقدیر سے مراد ایک راستہ ھوتا ھے جس کا اختتام ایک رزلٹ پر ھوتا ھے۔ اس رزلٹ سے آگے کئی راستے نکلتے ھیں۔ انسان جو ارادہ کرکے عمل کرتا ھے تو وہ سینکڑوں راستوں میں سے ایک راستہ اس عمل کے نتیجے میں اختیار کر لیتا ھے اور اسکے…
اللہ مجھ سے کیا چاہتا ھے؟ ذاتی تجربہ یہ ھے کہ جب میں نے اس زاویے سے اپنی سی تحقیق کی کہ حقیقت میں اللہ مجھ سے کیا چاھتا ھے, بجائے یہ سوچنے کہ میرے خیال میں اللہ کو مجھ سے کیا چاھنا چاھئے, تو بہت سی چیزیں کی بہت بہتر سمجھ لگنے لگی ….
آفريں۔۔آفریں۔۔ پرانے زمانے کے بزرگ کہہ گئے۔۔ جلنے والی کا منہ گورا۔۔۔ ایک چھوٹا سا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ۔۔۔ ایک گر کی بات۔۔۔ وہ یہ کہ۔۔ جس نے بھی کینیڈا کا قصد کرنا ہو۔۔ تو احتیاطا اپنا سفر آرامدہ بنانے کیلیے ایک عدد بوڑھی اماں کا انتظام کر کے چلے۔۔۔ اور وہ بھی…
اللہ تعالی کی طرف سے دین میں ایمان کے دو حصے ھیں۔ نمبر 1۔ پہلا غائب پر ایمان: جس میں دعا اور عبادات کرنا بھی شامل ھے۔ نمبر 2۔ دوسرا دنیا میں نیک اعمال اور مال و جان سے جدوجہد ، تمام اخلاقیات مثلا سچ بولنا، محنت کرنا، خدا ترسی، امانت داری، تقوی اور علم…
Real respect is not expressed by bowing down and kissing the steps. Real respect is expressed by following the teachings and character of the man laid at rest at this Tomb who was pivotal in spreading the message of God in the subcontinent. Same goes to men bowing down their heads in front of God…
تزکیہ نفس کیا ھے؟ میری یہ سمجھ قرآنی آیات پر غوروفکر اور انسانی فطرت و عمل کے مشاھدے اور دنیاوی علم کو سامنے رکھ کر میں نے اخذ کی ہے. اس سے اختلاف اور اس میں اضافہ کی بہت گنجائش ھے. انسان کا ایک جسم مٹی سے بنایا اور اسکے اندر دماغ ھے جو اصل…